امریکی گلوکارہ ایریانا گرینڈے نے برطانیہ کے مانچیسٹر میں اپنے پروگرام
میں ہوئے دھماکے کے بعد پہلی بار ردعمل ظاہر کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ بہت غم
زدہ ہیں اور ان کے پاس
اس واقعہ کے لئے الفاظ نہیں ہیں۔محترمہ گرینڈے نے حملے کے تقریباً پانچ گھنٹے بعد ٹویٹ کرکے کہا،اس حملے سے ٹوٹ گئی ہوں،دل کی گہرائیوں سے معافی مانگتی ہوں۔میرے پاس الفاظ نہیں ہیں۔